Skip to content
Opens in a new window
Listen to this chapter

[1] زیارت کا گیت۔ آؤ، رب کی ستائش کرو، اے رب کے تمام خادمو جو رات کے وقت رب کے گھر میں کھڑے ہو۔

[2] مقدِس میں اپنے ہاتھ اُٹھا کر رب کی تمجید کرو!

[3] رب صیون سے تجھے برکت دے، آسمان و زمین کا خالق تجھے برکت دے۔

زبور — Chapters