Skip to content
Opens in a new window
RADIO BAKWAS
RADIO BAKWAS

RADIO BAKWAS

🕌 SPECIAL ANNOUNCEMENT — AL QURAN PK

24/7 بلا تعطل سماعت — تلاوتِ قرآنِ پاک، اردو ترجمہ اور تفسیر کے ساتھ

اب قرآنِ پاک کی تلاوت، اردو ترجمہ اور تفسیر سے مستفید ہونے کے لیے ہمارا خصوصی ریڈیو AL Quran PK بھی سنیں۔

🔗 https://zeno.fm/radio/alquran-pk/

قرآنِ پاک کی آواز اپنے دل تک پہنچائیں، اور اس پیغام کو دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

ریڈیو بکواس پاکستانی اور بھارتی فلمی اور غیر فلمی موسیقی، علاقائی اور لوک گانے سازینہ (انسٹرومنٹل) موسیقی اور جدید ہِٹ گانوں کا حسین امتزاج پیش کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ہلکی پھلکی تفریح، ٹاک شوز، حالاتِ حاضرہ، اسلامی پروگرامز اور کامیڈی شوز نشر کیے جاتے ہیں — دن رات، سال کے ہر دن۔

ہم آپ کی رائے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ 24 گھنٹوں کے اندر جواب دیں۔

Email add: radiobakwas@gmail.com

WhatsApp: +92 33 53 210 424 / USA Tel #: +1 605 468 5822

Download App

QR code to download the app

Announcement

April 21, 2024

View All Links:

https://linktr.ee/radiobakwas