10 June 2026
Why Karachi’s Lyari, the “Mini Brazil,” lives and breathes football without a World Cup team? - کراچی کا علاقہ لیاری منی برازیل کیوں کہلاتا ہے اور اپنی ٹیم نہ ہونے کے باوجود یہاں فٹبال کا جنون کیوں؟
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
About
During the FIFA World Cup season, Lyari in Karachi comes alive and cannot be ignored. Streets are filled with flags, walls painted with football stars, and preparations for match screenings are in full swing. Football here is not just a game, but a deep-rooted passion. Here’s what we observed in Lyari’s vibrant World Cup atmosphere. - فٹبال کا سیزن ہو اور پاکستان میں فیفا ورلڈکپ کے دوران لیاری کا ذکر نہ یہ ممکن نہیں، ہر سال کی طرح اس بار بھی روائیتی طور پر کراچی کے علاقے لیاری میں فیفا ورلڈ کپ کے حوالے سے گہماگہمی ہے، ٹیموں کے جھنڈے اور فٹبالرز کی تصویروں سے رنگی دیواریں, میچ دیکھنے کے انتظامات اور سجاوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ فٹبال لیاری کا جنون ہے۔ جانتے ہیں کہ احسان خان اور مزمل آصف نے لیاری میں کیا ماحول دیکھا۔
جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔