Opens in a new window
Reserve Bank says many Australians don't understand how interest rates work - بہت سے آسٹریلین شرحِ سود میں تبدیلی اور مہنگائی کے درمیان تعلق کو نہیں سمجھتے: ریزرو بینک سروے
03 August 2026

Reserve Bank says many Australians don't understand how interest rates work - بہت سے آسٹریلین شرحِ سود میں تبدیلی اور مہنگائی کے درمیان تعلق کو نہیں سمجھتے: ریزرو بینک سروے

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
Australia’s inflation rate has eased, but underlying price pressures remain stubbornly high. The figures come as new Reserve Bank research reveals many Australians do not understand why interest rates rise, or how they are meant to bring inflation down. - آسٹریلیا میں افراطِ زر (مہنگائی) کی شرح میں کمی آئی ہے، لیکن بنیادی قیمتوں پر دباؤ اب بھی برقرار ہے۔ یہ اعداد و شمار ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب ریزرو بینک کی نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بہت سے آسٹریلین یہ نہیں سمجھتے کہ شرحِ سود کیوں بڑھتی ہے، یا یہ افراطِ زر کو کم کرنے میں کس طرح مدد کرتی ہے۔

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔