Opens in a new window
Meri Pehchan Pakistan: Celebrating the talent and potential of youth - پاکستانی نژاد نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف ’میری پہچان پاکستان ‘کے زیر اہتمام
03 August 2026

Meri Pehchan Pakistan: Celebrating the talent and potential of youth - پاکستانی نژاد نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف ’میری پہچان پاکستان ‘کے زیر اہتمام

SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

About
" Meri Pehchan Pakistan"recognise exceptional young people of Pakistani origin , for their achievements across 13 diverse categories, including academic excellence, leadership, innovation, entrepreneurship, sports, arts, and public speaking. This inspiring initiative celebrates the accomplishments of the Pakistani diaspora while encouraging the next generation to pursue excellence with confidence and purpose. - پاکستانی نژاد نوجوانوں کی صلاحیتوں کا اعتراف کرنے کے لئے ’مری پہچان پاکستان‘ کے زیر اہتمام نوجوانوں کو ان کی اکیڈیمک صلاحیتوں کے علاوہ فن خطابت سمیت 13 شعبوں میں اعزاز دئے جاتے ہیں ۔ اس کا مقصد نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے ستھ ساتھ انہیں آگے بڑھنے اور اپنی صلاحیتیں منوانے کے لئے پلیٹ فارم بھی فراہم کرنا ہے ۔

ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔
- ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے, “SBS Audio”کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یااینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ ہمیں فیس بُک اور انسٹا گرام پر فالو کیجئے۔