25 August 2026
How can my child learn about Indigenous Australia? - میرا بچہ انڈیجنس آسٹریلیا کے بارے میں کیسے سیکھ سکتا ہے؟
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
About
Supporting your child’s connection with the world’s oldest continuing living culture is one of the greatest gifts you can offer them while raising them in Australia. But if you’re new to the country, you may be unsure where to begin. Here are some starting points and ideas to help you and your child learn about Aboriginal and Torres Strait Islander peoples, cultures and history. - آپ کے بچے کے دنیا کی سب سے قدیم جاری رہنے والی زندگی کی ثقافت سے تعلق کو مضبوط کرنا ان کے لئے بہترین تحائف میں سے ایک ہے جبکہ آپ انہیں آسٹریلیا میں پروان چڑھا رہے ہیں۔ لیکن اگر آپ ملک میں نئے ہیں، تو آپ کو شروعات کہاں سے کرنی ہے اس بارے میں غیر یقینی محسوس ہو سکتی ہے۔ خوش آمدید آسٹریلیا کی اس قسط میں کچھ نکات اور خیالات دیئے گئے ہیں جو آپ کو اور آپ کے بچے کو آسٹریلیا کے قدیم باشندوں ، انڈیجنس اور ٹورس اسٹریٹ آئی لینڈرز، کی ثقافتوں اور تاریخ کے بارے میں سیکھنے میں مدد دیں گے۔