zeno
Home
Explore
Religious
Music
News
Podcasts
Bible
By Genre
By Location
By Language
Download App
Log in
Sign up
Toggle Sidebar
zeno
SBS
SBS Urdu - ایس بی ایس اردو
Daily News
Society & Culture
Urdu
Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
Website
Episodes
300
14 November 2025
کھیل: سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ
سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان جاری رکھنے کا فیصلہ، پاکستان ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے سری لنکا روانہ، ورلڈ اسنوکر محمد آصف نے تیسرا گروپ میچ بھی جیت لیا۔
7 min
14 November 2025
ہفتہ رفتہ: جمعہ 14 نومبر 2025
وفاقی حکومت آج بچوں کی حفاظت کے اصلاحات کے لیے 37 ملین ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان کرے گی جو کہ سال کے آخر تک ملک بھر میں نافذ کی جا سکتی ہیں۔
6 min
13 November 2025
مختصر خبریں : جمعرات 13 نومبر 2025
وزیرِ اعظم کا کہنا ہے کہ لبرلز ماحولیاتی اقدام سے پیچھے ہٹ رہے ہیں کیونکہ انہیں سائنس یا سستی توانائی کے بلوں پر یقین نہیں۔
4 min
12 November 2025
پاکستان سوشل رپورٹ: سندھ کا قدیم ساز ’بوڑینڈو‘ بجانے والا آرٹسٹ فقیر ذوالفقار علی
’بوڑینڈو‘، موہنجو داڑو تہذیب کا قدیم ساز، جو ابتدا میں کچی مٹی سے بنا کر پھونک سے بجایا جاتا تھا، اب بھٹی میں پکاکر تیار کیا جاتا ہے۔ اس نایاب روایت کو زندہ رکھنے والے چند فنکاروں میں فقیر ذوالفقار علی نمایاں ہیں، جنہیں اس فن پر پرائیڈ آف پرفارمنس اور شاہ لطیف ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔ مزید جانئے اس پود کاسٹ میں۔
4 min
12 November 2025
Could the Pakistan-India conflict impact South Asian diaspora communities living abroad? - کیا پاک بھارت تنازعے کے اثرات آسٹریلیا میں مقیم جنوبی ایشیائی تارکینِ وطن پر پڑ سکتے ہیں؟
Dr Mansoor Ahmed, Honorary Lecturer at the Strategic & Defence Studies Centre, Australian National University, says the situation is unlikely to have a major impact on the South Asian diaspora, but it could change significantly in the event of a full-scale war between the region’s arch rivals. - آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کے اسٹریٹیجک اینڈ ڈیفنس اسٹڈیز سینٹر کے اعزازی لیکچرر ڈاکٹر منصور احمد اس...
6 min
12 November 2025
پاکستان سوشل رپورٹ: کمزوری کو طاقت میں بدلنے والا سی ایس ایس آفیسر سید ایرل حسین
پیدائشی طور پر نابینا مگر خوابوں میں بینا، سید ایرل حسین نے قسمت نہیں، محنت سے راستہ تراشا۔ بصارت سے محرومی کے باوجود ملک کے مشکل ترین امتحان ’سی ایس ایس‘ میں کامیاب ہو کر وزارتِ خارجہ تک پہنچے۔ ان کی کہانی اُن سب کیلئے امید ہے جو یقین رکھتے ہیں کہ روشنی آنکھوں میں نہیں، ارادے میں ہوتی ہے. مزید جانئے اس پود کاسٹ میں۔
7 min
12 November 2025
مختصر خبریں : بدھ 12 نومبر 2025
پاکستان دارالحکومت اسلام آباد میںن ہونے والے بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوئے ہیں ۔ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے اس بات کی تصدیق کی کہ حملہ خود کش تھا ۔
4 min
11 November 2025
'The future of information warfare': Is Australia prepared? - 'انفارمیشن وار فیئر کا مستقبل': کیا آسٹریلیا تیار ہے؟
Issuing a warning last week, Australia’s spy chief expressed concern about the potential for artificial intelligence to take online radicalisation and disinformation to new levels. Speaking to the spread of false news and violent narratives, Russian operatives were singled out. This growing threat has prompted experts to warn of quote: 'information warfare' If it’s not combatted. - آسٹریلیا کے...
4 min
11 November 2025
How to plan for your child’s financial future in Australia - آسٹریلیا میں بچوں کے مالی مستقبل کی منصوبہ بندی کیسے کریں؟
Financial planning can feel stressful for any parent. When it comes to saving for your child’s future, knowing your options helps make informed decisions. And teaching your kid healthy money habits can be part of the process. - آسٹریلیا میں زندگی مہنگی ہو سکتی ہے اور اگر آپ کے زیرِ کفالت بچے ہوں تو اخراجات میں اور بھی اضافہ ہو جاتا ہے خاص طور پر جب بات اُن کے مالی مستقبل کے لیے بچت کرنے کی ہو۔ یہ...
7 min
11 November 2025
مختصر خبریں : منگل 11 نومبر 2025
وزیر اعظم انتھونی البانی نے احتجاجی مظاہروں میں ماسک اور بالاکلاواس کے استعمال کو محدود کرنے والے نئے قوانین کی توثیق کی ہے، یہ نیو نازی سرگرمیوں کے خلاف قومی کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔ یہ
3 min