تمدّن، امن اور بِلا تفریق معیشت کا ارتفاقی نظام: ملّتِ ابراہیمی کی روشنی میں سماجی تشکیل سے اجنبی مذہبی تصور کا جائزہ | 08-05-2026
16 May 2026

تمدّن، امن اور بِلا تفریق معیشت کا ارتفاقی نظام: ملّتِ ابراہیمی کی روشنی میں سماجی تشکیل سے اجنبی مذہبی تصور کا جائزہ | 08-05-2026

خطبات

About
تمدّن، امن اور بِلا تفریق معیشت کا ارتفاقی نظام: ملّتِ ابراہیمی کی روشنی میں سماجی تشکیل سے اجنبی مذہبی تصور کا جائزہ

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ

بتاریخ:20 ذی قعدہ   1447ھ / 8 ؍مئی  2026ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور، ملتان کیمپس

خطبے کی راہنما قرآنی آیت
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا بَلَدًا اٰمِنًا وَّ ارْزُقْ اَهْلَهٗ مِنَ الثَّمَرٰتِ مَنْ اٰمَنَ مِنْهُمْ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِؕ-قَالَ وَ مَنْ كَفَرَ فَاُمَتِّعُهٗ قَلِیْلًا ثُمَّ اَضْطَرُّهٗۤ اِلٰى عَذَابِ النَّارِؕ-وَ بِئْسَ الْمَصِیْرُ(126) 
سورۃ البقرۃ (2:126)
ترجمہ: اور جب ابراہیم نے کہا: اے میرے ربّ! اسے امن کا شہر بنا دے اور اس کے رہنے والوں کو پھلوں سے رزق دے جو کوئی ان میں سے اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان لائے۔ فرمایا: اور جو کافر ہو گا سو اسے بھی تھوڑا سا فائدہ پہنچاؤں گا، پھر اسے دوزخ کے عذاب میں دھکیل دوں گا، اور وہ بُرا ٹھکانہ ہے۔

۔۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔۔ 👇
✔  ملّتِ حنیفیت کی تعلیمات میں جامعیت
✔  دینِ اسلام کی تعلیمات میں دین و دنیا کی ترقی کا تصور
✔ دُعا کا عملی جدوجہد کے ساتھ گہرا ربط
✔ مزاحمت سے بھرپور جدوجہد کا ابراہیمی اُسوہ
✔ حضرت ابراہیمؑ کا نئے تمدن کی تشکیل میں کردار
✔ تمدّن کا پہلا بنیادی تقاضا: امن و امان
✔ نبوّت کا وسیع سماجی دائرہ کار
✔ تمدّن کا دوسرا بنیادی تقاضا: عادلانہ معاشی نظام
✔ انبیائے کرامؑ کی دعوت کا پہلا اثر: انسانی معاشرے کی ترقی
✔ بِلا تفریق مذہب معاشی وسائل کی تقسیم کا  مساوات پر مبنی اسلامی نظام
✔ اسلامی سیاسی نظام میں ذِمّی کے حقوق
✔ ملّتِ ابراہیمی حنیفی: ارتفاق اور اقترابِ الٰہی کی جامعیت کا حسین امتزاج
✔ دینِ اسلام میں ظلم کے خلاف مزاحمت کے تصورکی اہمیت
✔ دُنیوی زندگی کا تسلسل: اُخروی زندگی
✔ موجودہ دور میں مزاحمتی تحریک کی شعوری جدوجہد کی ضرورت و اہمیت

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا