خطبہ عید الفطر 2026ء / ۱۴۴۷ھ | حضرت مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری
01 April 2026

خطبہ عید الفطر 2026ء / ۱۴۴۷ھ | حضرت مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری

خطبات

About
خطبہ عید الفطر 2026ء / ۱۴۴۷ھ
حضرت مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد رائے پوری
تاریخ: 21 مارچ 2026ء / یکم شوال ۱۴۴۷ھ
مقام: ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور


۔۔۔خطبے کے چند مرکزی نکات۔۔۔ 👇🏻
✔️ نماز‘ تمام مذاہب کی عبادات کی جامع شکل
✔️ معیشت کا جامع عالمی نظام
✔️ نکاح و طلاق کے مسلمہ بین الاقوامی قوانین
✔️ مختلف خطوں کی غیر فطری جغرافیائی تقسیم اور سامراجی مفادات
✔️ عید کا تہوار اور انسانی حریت و آزادی 

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا